{TopMenu}
تازه های نشر 99
تازه های نشر 99
تازه های نشر 99
تازه های نشر 99
فراخوانی مقاله و اولویت های پژوهشی
فراخوانی مقاله و اولویت های پژوهشی
سخن موسس فقید
سخن موسس فقید

حریم قرآن سي دفاع

شناسنامه کتاب
حریم قرآن سي دفاع - اس کتاب میں قرآن میں تحریف نہ ہونے کے بارے میں اہم ترین مطالب کو بیان کیا گيا ہے ۔
مختلف مذاہب اور اسلامی فرقوں کے بارے میں تحریف کی جو نسبت دی گئي ہے ، خود اسی نسبت دینے  میں بہت زیادہ تحریف ہوئی  ہے ، ایک مذہب جس کی اعتقادات کی بنیاد ہی تحریف نہ ہونے پر ہے ، اسے تحریف کے معتقد کے طور پر مشہور  کیا گیا ہے۔
اس کتاب میں اس بارے میں اہم مطالب کو بیان کرنے کے علاوہ ، اس بحث کے مختلف پہلووں کے بارے میں تحقیق ہوئی ہے اور یہ ثابت ہو جائے گا کہ تشیع اور مذاہب امامیہ نہ صرف تحریف کے معتقد نہیں ہیں بلکہ تحریف کے قول کو قبول ہی نہیں کر سکتا ۔

حریم قرآن سي دفاع

اس کتاب میں قرآن میں تحریف نہ ہونے کے بارے میں اہم ترین مطالب کو بیان کیا گيا ہے ۔
مختلف مذاہب اور اسلامی فرقوں کے بارے میں تحریف کی جو نسبت دی گئي ہے ، خود اسی نسبت دینے میں بہت زیادہ تحریف ہوئی ہے ، ایک مذہب جس کی اعتقادات کی بنیاد ہی تحریف نہ ہونے پر ہے ، اسے تحریف کے معتقد کے طور پر مشہور کیا گیا ہے۔
اس کتاب میں اس بارے میں اہم مطالب کو بیان کرنے کے علاوہ ، اس بحث کے مختلف پہلووں کے بارے میں تحقیق ہوئی ہے اور یہ ثابت ہو جائے گا کہ تشیع اور مذاہب امامیہ نہ صرف تحریف کے معتقد نہیں ہیں بلکہ تحریف کے قول کو قبول ہی نہیں کر سکتا ۔
خواندن بیشتر...
زبان : اردو مؤلف : محمدجواد فاضل لنکرانى موضوع : تفسیر در تاریخ : ۱۳۹۳/۱۲/۲۶